25 جنوری 2022
تازہ ترین
کھیل
 لاہورٜ قیادت کے باعث تنازعات میں گری ہوئی بھارتی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہونے لگی، جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں 31 رنز سے شکست دیدی۔ ڈیرڈوسن مرد میدان قرار پائے۔ بھارت کے ساتھ کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے۔ پروٹیز ٹیم کی طرف سے کپتان باووما نے…
مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں چند دن باقی ہیں لیکن اس سے پہلے کرونا وائرس نے ایک بار پھر کرکٹ بورڈ میں انٹری دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اب تک مجموعی طورپر دس کوویڈ کیسز پازٹیو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ کوویڈ پازٹیو کیسز…
مزید پڑھیں
image

دبئیٜ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے…
مزید پڑھیں
image

جوہانسبرگٜ بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی سے دستبرار ہونے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی کے بعد اب ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر…
مزید پڑھیں
image

کراچیٜ پی ایس ایل میں کرکٹرز کوکڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جبکہ بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہو سکے گا۔ پی ایس ایل کے گزشتہ دونوں ایڈیشنز کو کرونا کیسز کی وجہ سے درمیان میں روک…
مزید پڑھیں
image

 لاہورٜ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی ضمنی رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بیان کے بعد یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے بیان دیا…
مزید پڑھیں
image

کراچیٜ پی ایس ایل کے الائونسز کا معاملہ بورڈ کیلیے دردِ سر بن گیا۔ کئی برس گزرنے کے باوجود آڈٹ رپورٹ کا اعتراض موضوع بحث ہے، گزشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھی اس پر بات ہوئی، اگر معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجا گیا تو آفیشلز…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2021ئ کے ایوارڈز کے لئے مختلف کیٹیگریز کے کامیاب کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق کیلنڈر ایئر 2021میں وکٹوں کے پیچھے 56شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134رنز اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں…
مزید پڑھیں
image

دبئیٜ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم  نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابر اعظم  ایک درجہ ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو درجے…
مزید پڑھیں
image

 لاہورٜ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21سالہ فاسٹ بائولر کو سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹر…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ کرکٹر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔  18سال کے کرکٹ کیرئیر میں محمد حفیظ نے55ٹیسٹ ،218ون ڈے اور119ٹی 20انٹرنیشنل میچ کھیلے۔ محمد حفیظ نے32مرتبہ مین آف دا میچ اور9بار مین آف دا سیریز کا اعزاز حاصل کیا۔…
مزید پڑھیں
image

کینبراٜ ٹینس کی کم عمر یو ایس چیمپئن ایما راڈوکانو Emma Raducanuکرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں نمائندگی سے محروم ہو گئیں۔ سڈنی میں سترہ جنوری سے شروع ہونے والے ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں سٹار کھلاڑیوں کی عدم شرکت توجہ…
مزید پڑھیں
image

 نئی دہلیٜ بھارتی ریاست گوا میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع پیدا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست گوا میں معروف فٹبالر رونالڈو کا مجسمہ نصب کیا گیا تاہم مقامی رہائشیوں نے اس پر شدید…
مزید پڑھیں
image

دبئیٜ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے دوران  ٹیسٹ ، ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے محمد یوسف کا پندرہ سالہ ورلڈ ریکارڈ ٹوٹنے سے بال بال بچ گیا، انگلش کپتان جوروٹ اس مقصد میں ناکام رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر محمد یوسف نے 2006میں گیارہ میچز کی انیس اننگز میں ریکارڈ سترہ…
مزید پڑھیں
image

 دبئیٜ اے سی سی مینز انڈر19ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے تباہ کن بائولنگ کی بدولت افغانستان کو 4وکٹوں سے ہرا دیا۔ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح پاکستان ٹیم نے 53رنز کا ہدف 16.4اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔…
مزید پڑھیں
image

 ڈھاکہٜ بھارت نے پاکستان کو ہراکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ روایتی حریف کے درمیان میچ کا آغاز سنسنی خیز رہا، بھارت نے من پریت سنگھ کے ذریعے پہلے منٹ میں گول کیا، جس کو 9ویں منٹ میں افراز نے شاندار فیلڈ گول کرکے برابر کیا۔…
مزید پڑھیں
image

ڈھاکہٜ بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں جاری ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو سیمی فائنلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد فائنل کوریا اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل کے سنسنی خیز میچ میں کوریا نے پاکستان…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر اور جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں2 ٹیسٹ اور3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ 10 وائٹ بال میچز پر مشتمل…
مزید پڑھیں
image

ڈھاکہٜ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکہ میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا…
مزید پڑھیں
image

ڈھاکہٜ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ تین، تین گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2گول کئے، فراز نے ایک گول کرکے ٹیم کی پوزیشن کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ گول کیپر مظہر عباس، عماد بٹ…
مزید پڑھیں
image

تاشقندٜ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے بھارتی ویٹ لفٹر کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تاشقند میں کامن ویلتھ گیمز کی کوالیفکیش چیمپیئن شپ میں 109کلو گرام پلس کیٹگری میں نوح دستگیر بٹ نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بھارت کے گردیپ سنگھ کو  چمپئین شپ…
مزید پڑھیں
image

کراچیٜ کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کے سبب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سیریز 6کھلاڑیوں اور 2آفیشلز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملتوی کی گئی، پی سی بی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا مشترکہ اعلامیہ…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی ٹی 20رینکنگ جاری کر دی۔ بابراعظم رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آئی سی سی کی ٹی 20رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم ایک نمبرتنزلی کے ساتھ دوسرے سے تیسرے نمبرپرآگئے۔ بابراعظم گزشتہ5میچزمیں صرف 34رنز بنا سکے ہیں۔ ٹی 20رینکنگ میں محمد رضوان کا نمبر…
مزید پڑھیں
image

دستے کا واپسی پر شاندار استقبالٜ صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری، اویس رئوف، فرزانہ رئوف لاہور ٟ اخلاق اسلم سےٞ وزیر اعظم پاکستان کے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو2021اور ایچ ای سی سپورٹس گالا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دی یونیورسٹی آف لاہور  کے کھلاڑیوں نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟