27 ستمبر 2021
تازہ ترین
  سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی

 سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی

شہر کے صرافہ بازاروں سے سونے کے زیورات کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی ہے سونا 2300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے صرافہ بازاروں سے بالآخر سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے، صرافہ بازاروں میں سونا 2300 روپے روپے سستا ہوگیا جس کے بعدخالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 12ہزار 800 روپے میں فروخت ہو اور اسی طرح 2300 روپے کمی کے بعد 22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 3 ہزار 500 روپے میں فروخت کیا گیا صرافہ بازاروں میں 21 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 99 ہزار روپے رہی۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟