05 دسمبر 2021
تازہ ترین
گیس بندش ،اوقات کار کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیاگیا، محکمہ سوئی گیس

گیس بندش ،اوقات کار کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیاگیا، محکمہ سوئی گیس

لاہور(اپنے رپورٹر)سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس بندش اوقات کار کے حوالے سے کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا۔ میڈیا افیرز ڈیپارٹمنٹ سوئی ناردرن گیس کے مطابق اس حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات جن میں گیس بندش کے اوقات ظاہر کیے جارہے ہیں، سراسر غلط ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟