05 دسمبر 2021
تازہ ترین
ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ

ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ

  لاہورٜ ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیل کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں 1350روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1لاکھ 24ہزار 850روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ سناروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4کاروباری روز میں سونا 4ہزار 250روپے تولہ سستا ہوا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟