05 دسمبر 2021
تازہ ترین
 یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس سٹیشن پر خود کش دھماکے، 3افراد ہلاک، 33زخمی

یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس سٹیشن پر خود کش دھماکے، 3افراد ہلاک، 33زخمی

  کمپالاٜ افریقی ملک یوگنڈا میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں 3افراد ہلاک اور 33زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور سینٹرل پولیس سٹیشن کے نزدیک تین خود کش بمباروں نے دو حملوں میں خود کو بارودی مواد سے اڑا لیا۔ پہلا خود کش حملہ پولیس سٹیشن کی چیک پوسٹ پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد دو حملہ آوروں نے بارود سے بھری موٹر سائیکل


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟