05 دسمبر 2021
تازہ ترین
  اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے بال گھنگریالے کرنیکا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے بال گھنگریالے کرنیکا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

  ممبئیٜ بالوں کو گھنگریالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لئے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لئے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بالوں کو گھنگریالے کر رہی ہیں۔ اکشے کمار نے ویڈیو کے کیپشن میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک جگاڑ ہے جس کا کریڈ


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟