05 دسمبر 2021
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

پشاورٜ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی، اس حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟