05 دسمبر 2021
تازہ ترین
عمارتیں کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی

عمارتیں کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی

کیلیفورنیاٜ ایک امریکی کمپنی نے ایسی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے فضائی آلودگی کم کریں گی۔ اسکڈمور، اوئنگ اینڈ میرل (ایس او ایم) نامی تعمیراتی ادارے نے اپنے اس منصوبے کو اربن سیکوئیا کا نام دیا ہے۔ سیکوئیا دراصل کیلیفورنیا میں ریڈووڈ قسم کے ایک بہت بڑے درخت کا نام ہے جس کی مناسبت سے اس منصوبے کا یہ نام رکھا گیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟