05 دسمبر 2021
تازہ ترین
دنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق

دنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق

الاباماٜ امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے اپنے بچپن کا شوق منفرد انداز سے پورا کرتے ہوئے 12.5فٹ لمبی کھلونا بندوق تیار کرکے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا دیا ہے۔ خبروں کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس ویلی کے رہائشی اور یوٹیوبر مائیکل پک نے نرف این سٹرائک ایلیٹ لانگ شاٹ سی ایس 6 کہلانے والی کھلونا بندوق کی نقل تیار کرلی ہے۔ 12فٹ 6اِنچ  لمبائی کے ساتھ، یہ اصل کھلونا بندوق کے مقابلے میں 300فیصد بڑی ہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟