05 دسمبر 2021
تازہ ترین
امریکہ نے تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کیلئے نیا اقدام اٹھا لیا

امریکہ نے تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کیلئے نیا اقدام اٹھا لیا

واشنگٹنٜ امریکہ میں تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کے لئے صدر جو بائیڈن نے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے تیل کے سٹریٹجک قومی ذخائر سے 5کروڑ بیرل ریلیز کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی تجویز پر چین ، بھارت، جاپان،کوریا اور برطانیہ بھی قومی ذخائر سے تیل کی ترسیل پر غور کر رہے ہیں جبکہ امریکہ نے اوپیک ممالک پر بھی تیل کی پیداوار بڑھانے پر زور دیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟