05 دسمبر 2021
تازہ ترین
مسلسل دوسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی

مسلسل دوسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی

لاہورٜ آئی ایم ایف کی طرف سے معاشی پیکیج کی بحالی کے بعد مسلسل دوسرے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 47 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی اور قیمت 174 روپے 77 پیسے سے کم ہو کر 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟